کراچی ‘سلیم دادا بقاٹی کے صدر منتخب

کراچی ‘سلیم دادا بقاٹی کے صدر منتخب

  

کراچی (اے پی پی) بن قاسم ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (بقاٹی) کے زیر اہتمام پورٹ قاسم اتھارٹی میں منعقد ہونے والی منیجنگ کمیٹی میں سال2017-18 کیلئے سلیم دادا کو صدر،جبکہ نوید شکور کوسینئر نائب صدر اور پرویزغیاث کو نائب صدر بلا مقابلہ منتخب کر لیاگیا ۔بقاٹی کے ارکان میں شجاع آبادایگرو سے شکیل اشفاق ،اینگرو پولیمر سے عمران انور، نیشنل فوڈ سے محمد اظہر ، فائن گیس سے افتخار احمد ، ریم پیک سے سکندربخت شامل ہیں۔

مزید :

کامرس -