ملکہ ترنم جیسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں،عائشہ مغل

ملکہ ترنم جیسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں،عائشہ مغل
 ملکہ ترنم جیسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں،عائشہ مغل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( فلم رپورٹر)گلوکارہ عائشہ مغل نے کہا ہے کہ ملکہ ترنم جیسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں اور جو کوئی بھی ان کو کاپی کر سکتا ہے وہ اصل میں ان کو ٹربیوٹ پیش کر رہا ہوتا ہے ۔عائشہ مغل نے کہاکہ صرف میں ہی نہیں اور بھی گلوکاراؤں نے میڈم کے گیت سنا کر شہرت کمائی ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ میں اپنے ایک پراجیکٹ میں مصروف ہیں جس کی تفصیل ابھی نہیں بتاؤں گی جب پراجیکٹ مکمل ہو جائے گا تو اس حوالے سے سب کو آگاہ کر وں گی ۔

مزید :

کلچر -