خالص موسیقی ہر انسان کے کانوں کو بھلی لگتی ہے ،حمیرا چنا

خالص موسیقی ہر انسان کے کانوں کو بھلی لگتی ہے ،حمیرا چنا
 خالص موسیقی ہر انسان کے کانوں کو بھلی لگتی ہے ،حمیرا چنا

  

لاہور (فلم رپورٹر) گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ غیر معیاری میوزک نے کلاسیکل موسیقی کی تباہی میں اہم کردار ادا کیا ہے ،بلاوجہ کی اچھل کود کو میوزک کہنا میوزک کی توہین کے متراد ف ہے ۔حمیرا چنا نے کہا کہ خالص موسیقی ہر انسان کے کانوں کو بھلی لگتی ہے غیر معیاری موسیقی کے باعث نوجوان نسل اپنے کلچر کو فراموش کرتی جارہی ہے ہمیں اپنی تہذیب وثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ثقافتی شوز اور فوک میوزک کو پر موٹ کرنا چاہیے تاکہ فن اور فنکار زندہ رہ سکے ۔

مزید :

کلچر -