پریانکا چوپڑا ٹی وی کی 8ویں مہنگی ترین اداکارہ قرار

پریانکا چوپڑا ٹی وی کی 8ویں مہنگی ترین اداکارہ قرار
 پریانکا چوپڑا ٹی وی کی 8ویں مہنگی ترین اداکارہ قرار

  

ممبئی (آن لائن)معروف بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑادنیا کی آٹھویں مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں ۔عنویل فوربز رینکنگ کی فہرست کے مطابق صوفیا ورگیرا41.5ملین ڈالر لے کر ٹی وی کی پہلی مہنگی ترین اداکارہ قرار جبکہ معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا 10ملین ڈالر لے کرٹی وی کی 8وی مہنگی ترین اداکارہ قرارپا گئیں۔یاد رہے کہ معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہیں۔ وہ آجکل ہالی ووڈ ڈرامہ سریل"کوانٹکو" میں کام کر رہی ہیں اور ا ن کی بہترین کارکردگی کے باعث ان کو ہا لی ووڈ کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ میں بھی بہت سہراہا جا رہا ہے۔

مزید :

کلچر -