شوبز کی دنیا میں کسی سے مقابلہ نہیں ہے :مومنہ بتول

شوبز کی دنیا میں کسی سے مقابلہ نہیں ہے :مومنہ بتول
 شوبز کی دنیا میں کسی سے مقابلہ نہیں ہے :مومنہ بتول

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل مومنہ بتول نے کہا ہے کہ زندگی میں ہرطرح کے کردار ادارکرنے کی صلاحیت رکھتی ہوں ،ٹی وی ،فلم اور تھیٹر کے پروڈیوسرز کو چاہیے کہ نئے ٹیلنٹ کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں تاکہ نئے فنکاروں کے اعتماد میں اضافہ ہو اوران کی اصلاحتیں نکھر کر سامنے آسکیں ۔ انہوں نے کہا کہ میر اشوبز کی دنیا میں کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے ،میں سب کا احترام کرتی ہوں ،تمام فنکاروں کو اپنے کام اور پرفارمنس پر بھرپور توجہ دینی چاہیے کیونکہ عزت و مقام محنت اور لگن سے حاصل ہوتاہے ‘ کسی بھی میدان میں کامیابی کیلئے جستجو کا ہونا بڑا ضرور ی ہوتا ہے ہمارے شعبے میں کوئی نمبر ون نہیں ہے ۔

مزید :

کلچر -