آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ون ڈے آج ہوگا

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ون ڈے آج ہوگا

  

بنگلور (نیٹ نیوز)آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ون ڈے آج ہوگا۔آسٹریلوی اوپننگ بیٹسمین ڈیوڈ وارنر آج ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سنچری مکمل کریں گے، وہ یہ اعزاز پانے والے 28 ویں آسٹریلوی کھلاڑی بن جائیں گے، وارنر نے اب تک 99 میچز میں 13 سنچریوں کی مدد سے 4093 رنز بنا رکھے ہیں ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -