دھاندلی ناکام بنانے کی جدوجہد کا آغاز کر دیا ہے،جمشید چیمہ

دھاندلی ناکام بنانے کی جدوجہد کا آغاز کر دیا ہے،جمشید چیمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں دھو نس اوردھاندلی کے تمام حربے ناکام بنانے کیلئے جدوجہد کا آغاز کر دیا ہے ،بچوں کی تعلیم کیلئے غیر ملکی امداد پر ہاتھ صاف کرنے سے باز نہ آنے والوں سے ملکی خزانہ کیسے محفوظ رہ سکتا ہے ؟،عوام اب حکمرانوں کے کیسے بہکاوے میں نہیں آئیں گے