ملک کی قسمت کے ساتھ کھیلنے والے عوام کے خیر خواہ نہیں

ملک کی قسمت کے ساتھ کھیلنے والے عوام کے خیر خواہ نہیں

  

لاہور( جنرل رپورٹر) مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر محمد پرویز ملک،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیرنے کہا ہے کہ2018ء کے الیکشن میں مخالفین ہاتھ ملتے رہ جائیں گے، پاکستان کی قسمت کے ساتھ سفاک کھیل کھیلنے والے کسی صورت عوام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے، ان عناصر نے عوام کے مسائل میں اضافہ کیا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -