متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصافعوام کو دھوکہ دے رہی ہیں

متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصافعوام کو دھوکہ دے رہی ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے صدر عزیز الرحمن چن نے کہا ہے کہ ایم کیوایم اور پی ٹی آئی عوام کو دھوکہ دے رہی ہیں۔اب عمران خان کو ایم کیو ایم اور اس کے بانی کے جرائم دکھائی نہیں دے رہے۔دونوں جماعتیں مفاد کے لیے اکٹھے ہو رہی ہیں۔