موجودہ حکومت نے غریب عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے

موجودہ حکومت نے غریب عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصو صی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ نواز حکومت نے غریب عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے روز مرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے ، حکمرانوں نے عوام کو ریلیف کے نام پر تکلیف دینے کا تہیہ کر رکھا ہے ، حکومت دوربین سے نظر نہیں آ رہی ،انتظامیہ نے مجرمانہ طور پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے ، حکمران عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ہر محاذ پر ناکام ہو چکے ہے ، انہوں نے کہا کہ حکمران ٹولے کی لوٹ مار کو سزا غریب عوام کو مل رہی ہے ، بجلی کی قیمتیں کم کرنے کے بجائے بڑھا دی گئی ہے