نوازشریف پہلے بیرون ملک کی جائیدادیں بیچیں پھر انقلاب کی بات کریں

نوازشریف پہلے بیرون ملک کی جائیدادیں بیچیں پھر انقلاب کی بات کریں

  

لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے ممبرسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ نوازشریف آف شورکمپنیوں اورمنی لانڈرنگ کے انقلاب کے بعد اب کونسے انقلاب کی بات کررہے ہیں ان کے منہ سے انقلاب کی باتیں اچھی نہیں لگتیں اگروہ واقعی انقلاب لانا چاہتے ہیں تووہ سب سے پہلے اپنی بیوی کا علاج کرائیں اوربیرون ملک میں بچوں کے نام پراپنی تمام جائیدادیں بیچ کرپیسے قومی خزانے میں جمع کرائیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -