مصنوعی مہنگائی کرنے والو ں کا محاسبہ کیا جائے،عوامی مطالبہ

مصنوعی مہنگائی کرنے والو ں کا محاسبہ کیا جائے،عوامی مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیروز والہ (نامہ نگار) شاہدرہ اور اس کے گرد نواح میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے چھونے لگیں ٹماٹر اور پیاز مہنگا ہونے سے شہری پریشان ضلعی انتظامیہ بے بس نظر آ رہی ہے دکانداروں نے مہنگائی کی انتہا کر دی ہے انتظامیہ کوئی کارروائی نہیں کر رہی شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بلاوجہ مہنگی اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی کی جائے ۔