پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم اپنے مفادات کیلئے اکٹھی ہو رہی ہیں،اشرف بھٹی

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم اپنے مفادات کیلئے اکٹھی ہو رہی ہیں،اشرف بھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما محمدا شرف بھٹی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم دونوں جماعتیں ایک دوسرے کو ملک دشمن جماعتیں قرار دیتی رہی ہیں لیکن اب اپنے مفادات کی خاطر دونوں جماعتیں پھر سے ایک ہو گئی ہیں دونوں جماعتیں موقع پرست اور مفاد پرستوں کا گروپ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں اقتدار میں آکر عوام کے سارے مسائل حل کرے گی