حکمران عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے کچھ نہیں کر رہے ہیں،شاہد صدیق

حکمران عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے کچھ نہیں کر رہے ہیں،شاہد صدیق

  

لاہور(نمائندہ خصوصی )سر براہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور اسحا ق ڈار کے پروٹو کو ل سے لگ رہا ہے ملک میں قا نو ن کی حکمرانی نہیں نواز لیگ کی ساری سیاست دھونس ،دھاندلی اورلوٹ مار کے گرد گھومتی ہے حکومت کی ساری توجہ نیب ریفرنس سے شریف خاندان کی جان چھڑانے پر مرکوز ہے مہنگائی اور بے روزگاری سمیت قومی مسائل کے حل کیلئے حکمرانوں کا کوئی ویژن نظر نہیں آرہاان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -