بی اے ،بی ایس سی کے تمام مضامین میں فیل ہونے والوں کو ضمنی امتحان دینے کی اجازت

بی اے ،بی ایس سی کے تمام مضامین میں فیل ہونے والوں کو ضمنی امتحان دینے کی ...

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر نے طلباؤ طالبات کی سہولت کے پیش نظرکنٹرولر امتحانات کی سفارش پرامتحانی ضابطوں میں ہوئی ترمیم کے بعد بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات کے تمام مضامین میں فیل ہونے والے امیدواروں کو ضمنی امتحانات دینے کی اجازت دے دی ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفیکشن کے مطابق بی اے /بی ایس سی سالانہ 2017ء پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے تمام مضامین میں فیل ہونے والے امیدواران ضمنی امتحانات 2017ء کیلئے داخلہ جمع کراسکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -