ڈنمارک :وزیر امیگریشن نے متنازعہ توہین آمیز کارٹون فیس بک پر پوسٹ کردئیے

ڈنمارک :وزیر امیگریشن نے متنازعہ توہین آمیز کارٹون فیس بک پر پوسٹ کردئیے

  

کوپن ہیگن(آن لائن) ڈنمارک کی وزیر امیگریشن نے متنازعہ توہین آمیز کارٹون فیس بک پر پوسٹ کر دئیے۔ 2006 میں ڈنمارک کے اخبار میں شائع ہونیوالے اس توہین آمیز کارٹون کی وجہ سے مسلم دنیا نے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا۔افریقہ ، مشرق وسطیٰ اور ایشیا میں مظاہروں کے دوران 50 افراد ہلاک جبکہ ڈنمارک کے تین سفارت خانوں پر حملے ہوئے تھے۔ انگر سٹوربج نے اپنی فیس بک پوسٹ کو ا?ئی پیڈ کی بیک گراؤنڈ سکرین کے طور پر استعمال کیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -