نیب کے طریقہ کار سے اختلاف ہے

نیب کے طریقہ کار سے اختلاف ہے
 نیب کے طریقہ کار سے اختلاف ہے

  

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ نیب کی کارروائی کے طریقہ کار سے ہمیں اختلاف ہے ٗ شفاف ٹرائل دنیا میں ہر انسان کا قانونی اور آئینی حق ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ جو فیصلہ محمد نواز شریف کے خلاف آیا ہے اسکو عوامی حلقوں میں غیر منصفانہ سمجھا جا رہا ہے ٗ جوالزام لگائے گئے تھے ان پر محمد نواز شریف کو نا اہل قرار نہیں دیا جا سکتا ٗہم سمجھ رہے ہیں کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو انصاف ضرور ملے گا ٗ نیب کی کارروائی کے طریقہ کار سے بھی ہمیں اختلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ شفاف ٹرائل دنیا میں ہر انسان کا قانونی اور آئینی حق ہے ۔انہوں نے کہا کہ محمد نواز شریف کو نکالنے کے بعد اس کا ٹرائل شروع کیا گیا ۔

مصدق ملک

مزید :

صفحہ اول -