حکمرا نو ں نے چا ر برسوں میں صرف لو ٹ مار کی

حکمرا نو ں نے چا ر برسوں میں صرف لو ٹ مار کی
 حکمرا نو ں نے چا ر برسوں میں صرف لو ٹ مار کی

  

اوکاڑہ( این این آئی) پیپلز پا ر ٹی پنجا ب کے صد ر قمر زما ن کا ئر ہ نے کہا ہے کہ عوا م کو بتا ئینگے کہ کس طر ح مو جو دہ حکمرا نو ں نے پچھلے چا ر سا لو ں میں ملک کو لو ٹا ،نو ا ز شر یف کو عدلیہ نے نا اہل قرار دیا وہ پھر بھی پو چھتے ہیں مجھے کیو ں نکا لا؟،پنجا ب میں کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے ۔انتخا با ت 2018میں پیپلز پا ر ٹی بر سر اقتدار میں آئیگی اور غر یب عوا م کیلئے سہو لتیں فرا ہم کر یگی۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پیپلز پا رٹی ضلع او کا ڑہ کے ر ہنماریا ض نا گو ری کے ہمرا ہ سینئر صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ قمر زما ن کا ئرہ نے کہا کہ بلا و ل بھٹو اپنے نانا ذو الفقار علی بھٹو اور وا لدہ بے نظیر بھٹو کی مہم کو آگے بڑ ھا ئینگے ۔2018ء میں پیپلز پا رٹی سندھ کی طر ح پا کستا ن کے ہر صو بے سے بھا ری اکثر یت سے جیت کر ایو ان میں آئیگی او ر عوا م کی خد مت کر ے گی ۔ انہو ں نے کہا کہ وہ دن دو ر نہیں کہ جب پنجا ب کے ہر گھر پر پاکستا ن پیپلز پا رٹی کا جھنڈا لہرا ئیگا او ر پو رے پا کستا ن میں بلا و ل بھٹو کی حکو مت ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بھٹو کل بھی زندہ تھا اور آج بھی زندہ ہے، انہوں نے کہا عوا م کو بتا ئینگے کہ کس طر ح مو جو دہ حکمرا نو ں نے پچھلے چا ر سا لو ں میں ملک کو لو ٹا ، انہوں نے کہا کہ نو ا ز شر یف کو عدلیہ نے نا اہل قرار دیا وہ پھر بھی پو چھتے ہیں مجھے کیو ں نکا لا؟، انہو ں نے کہا کہ مہنگا ئی کا جن بے قا بو ہو کر ہر شے ہڑ پ کر گیا ہے، انہوں نے کہا کہ نا قص حکو متی پا لیسیو ں نے شہر یو ں سے خو را ک کے ذا ئقے تک چھین لیے گئے

،قمر زما ن کا ئر ہ

مزید :

صفحہ اول -