بحرین سے پارلیمانی روابط ، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنائینگے : وزیر اعظم

بحرین سے پارلیمانی روابط ، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنائینگے : وزیر اعظم

  

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے بحرین کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین نے ملاقات کی ۔ گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالی اس ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا پاکستان بحرین کو قریبی دوست اور قابل اعتبار شراکت دار سمجھتا ہے ۔ دو طرفہ تعلقات مشترکہ تاریخ ثقافت اور عوامی روابط سے جڑے ہیں ۔ وزیراعظم نے بحرینی وفد کے پاکستان کیساتھ پارلیمانی روابط کی تعر یف کی اور کہا پارلیمانی روابط دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنائیں گے ۔

وزیر اعظم

مزید :

صفحہ اول -