حج 2017ء ، پرائیویٹ سکیم کی کارکردگی شاندار رہی ہے ، حاجی مقبول احمد

حج 2017ء ، پرائیویٹ سکیم کی کارکردگی شاندار رہی ہے ، حاجی مقبول احمد

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سابق مرکزی چےئرمین ہوپ حاجی مقبول احمد کی ملک بھر کے حج آرگنائزر کو2017ء کے مثالی آپریشن پر مبارک باد پرائیویٹ حج سکیم کی تاریخ ساز کامیابی وزارت مذہبی امور کی سرپرستی اور وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمدیوسف کی نگرانی کی مرہون منت ہے ،حاجی مقبول احمد کی روزنامہ پاکستان سے گفتگو،انہوں نے بتایا کہ اس سال پرائیویٹ سکیم شاندار اور بہترین رہی ہے حج آرگنائزر مبارک باد کے مستحق ہیں انہوں نے جو کمٹمنٹ اپنے حاجیوں سے کی اس کو پورا کرنے کے لیے تمام وسائل برو کار لائے ،حاجی مقبول احمد نے ہوپ کے مرکزی چےئرمین ثناء اللہ خان ،وحید اقبال بٹ اور سعودی عرب میں پرائیویٹ سکیم کی نگرانی اور رہنمائی کرنے والی ہوپ کی ٹیم کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں مبارک باد دی ہے۔

حاجی مقبول احمد

مزید :

علاقائی -