ڈکیتی اورراہزنی کی وارداتوں میں ملوث 5 ملزم گرفتار

ڈکیتی اورراہزنی کی وارداتوں میں ملوث 5 ملزم گرفتار

  

لا ہور(کرائم رپورٹر)سی آئی اے صدر پولیس نے ڈکیتی اورراہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث احسن ڈکیت گینگ کے5 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کی نشاندہی پر شہر کے مختلف علاقوں سے وارداتوں کے دوران لوٹا ہوالاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -