تھانہ ہئیر پولیس کی کارروائی 7قمار باز گرفتار،رقم برآمد

تھانہ ہئیر پولیس کی کارروائی 7قمار باز گرفتار،رقم برآمد

  

لاہور( خبرنگار)تھانہ ہئیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7جواریوں کو گرفتارکرلیاجبکہ ملزمان کے قبضے سے داؤ پر لگی رقم برآمد کر لی گئی ، بتایا گیا ہے کہ تھانہ ہئیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جواء کھیلنے والے 7جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے داؤ پر لگی رقم 55ہزار 6سو 35روپے برآمد کرکے مقدمہ نمبر 663/17درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -