بھاٹی گیٹ ، گٹکا فروش گرفتار2لیٹر لیکوئیڈ فام گٹکا برآمد
لاہور(خبرنگار )بھاٹی گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا فروش کو گرفتار کرلیا، بتایا گیا ہے کہ تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زبیر نامی گٹکا فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 2لیٹر لیکوئیڈ فام گٹکا برآمد کرلیا، پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔