ڈکیتی وچوری میں ملوث مجرم کو 4ماہ قید اور 5ہزار جرمانہ

ڈکیتی وچوری میں ملوث مجرم کو 4ماہ قید اور 5ہزار جرمانہ

  

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے چوری وڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث مجرم محمد بلال کو4ماہ قید اور 5ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا ہے ۔جوڈیشل مجسٹریٹ طاہرہ رضوان کے روبرو قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ نے ملزم محمد بلال کے خلاف درج مقدمہ کا ریکارڈ پیش کیا،پراسیکیوشن کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے ملزم کو دوران چیکنگ گرفتار کیا ،ملزم کے قبضے سے موبائل فونز اور نقدی برآمد کی جاچکی ہے۔

مزید :

علاقائی -