حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف درخواست ،پنجاب حکومت کو نوٹس

حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف درخواست ،پنجاب حکومت کو نوٹس

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے۔ مسٹرجسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے درخواست پر سماعت کی جس میں حافظ سعید کی نظر بندی کے احکامات کو چیلنج کیا گیا ہے ۔

،کارروائی کے دوران پنجاب حکومت نے حافظ سعید کی نظر بندی کے احکامات کا نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا جسے لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی ریکارڈ کاحصہ بنانے کا حکم دے دیا۔

نوٹس،حافظ سعید

مزید :

علاقائی -