توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس

توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔جسٹس سردار احمد نعیم نے ادریس گجر سمیت 5افرادکی درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزاروں کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ وہ 28 سال سے نوکری کر رہے ہیں، انہیں پروموٹ نہیں کیا جارہا۔

ہیں ،عدالت ڈی ایل ڈی اے کو موقف سن کر فیصلہ کرنے کا حکم دے چکی ہے لیکن عدالتی حکم کے باوجود پروموشن کی درخواستوں پر فیصلہ نہیں کیا جارہا ہے۔

ایل ڈی اے

مزید :

علاقائی -