ایس پی شارک کمال صدیقی کی ڈی آئی جی کے عہدہ پر ترقی

ایس پی شارک کمال صدیقی کی ڈی آئی جی کے عہدہ پر ترقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہو ر انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے گزشتہ روز سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں ڈی آئی جی کے عہدہ پر ترقی پانے والے ایس ایس پی شارک کمال صدیقی کو ڈی آئی جی کے رینکس لگائے، اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب محسن حسن بٹ اور ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب عامر ذوالفقار خان بھی موجود تھے۔ شارک کمال صدیقی کو ڈی آئی جی IT تعینات کر دیا گیاہے۔

مزید :

علاقائی -