مغلپو رہ ، جائیداد کے تنازع پر دیور کا بھابھی اور دیگر خواتین پر تشدد

مغلپو رہ ، جائیداد کے تنازع پر دیور کا بھابھی اور دیگر خواتین پر تشدد

  

لا ہور (خبرنگار)مغل پو رہ کے علا قہ درس بڑ ے میا ں میں چھو ٹے بھا ئی شہز اد نے سا تھیو ں کے ہمر اہ بڑ ے بھا ئی حا جی محمد اسما عیل کے گھر میں گھس کر بھا وج اور دیگر خو اتین کو تشد د کا نشا نہ بنا یا جس سے وہ شد ید زخمی ہو گئی ۔پو لیس ایمر جنسی 15 پر کا ل کر نے پر ملز م فا ئر نگ کر تے ہو ئے فر ار ہو گئے ۔زخمی خو اتین میں ثمینہ ،عا بد ہ اور شمیم شا مل ہیں۔پو لیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیو ں کو ہسپتا ل منتقل کر کے تحقیقا ت شر و ع کر دی ہیں۔پو لیس نے بتا یا کہ چھو ٹا بھا ئی شہز اد اپنے بڑ ے بھا ئی کے گھر سا تھیو ں کے ہمر اہ گھر پر قبضہ کر نے آ یا تھا مزاحمت پر تشد د کا نشا نہ بنا کر بھا وج اور دیگر حو اتین کو زخمی کر دیا جن کو میڈ یکل کیلئے ہسپتا ل بجھو ا دیا گیا ہے اور ملز م کی تلا ش شر وع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -