بہن کے قتل میں ملوث بھائی ٹھوس شواہد نہ ہونے پربری

بہن کے قتل میں ملوث بھائی ٹھوس شواہد نہ ہونے پربری

  

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج نے بہن کے قتل میں ملوث بھائی کو ٹھوس شواہد نہ ہونے پربری کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج حفیظ الرحمن نے ملزم محمد اکرم کو بری کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنادیا،ملزم پر اپنی بہن حرا کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ملزم کے خلاف تھانہ لوئر مال پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کررکھا تھا۔

مزید :

علاقائی -