جمشید دستی نے لاء کالج میں داخلہ لے لیا

جمشید دستی نے لاء کالج میں داخلہ لے لیا

  

ملتان(اے این این) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے سیاستدان بننے کے بعد اب قانون داد بننے کی ٹھان لی۔ اپنے مقصد کے حصول کیلئے انہوں نے کالج میں داخلہ بھی لے لیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابقجمشید دستی نے اپنے اوپر قائم مقدمات سے نمٹنے کیلئے قانون دان بننے کی ٹھان لی ہے۔ انہوں نے ملتان کے نجی لا کالج میں داخلہ لے لیا ہے۔ جمشید دستی کا کہنا ہے کہ وہ باقاعدگی سے کالج جائیں گے اور اب قانون دان بن کر لوگوں کی خدمت کریں گے۔

جمشید دستی

مزید :

کراچی صفحہ اول -