بغیر اجازت مجلس کرانے پر 25 افراد کیخلاف مقدمہ

بغیر اجازت مجلس کرانے پر 25 افراد کیخلاف مقدمہ

  

ملتان(کرائم رپورٹر)بغیر اجازت نامہ مجالس کرنے پر 25افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔گلگشت پولیس نے (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

جلال مسجد کے قریب واقع لیڈیز پارک میں بغیر اجازت نامہ اور سیکورٹی پروگرام کے مجلس کرنے پر اصغر نقوی،تابش ،نظام الدین، اور اکبر سمیت25افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -