بجلی کے بل کی عدم ادائیگی پر سابق ایم این اے نذیر جٹ کے دفتر کا کنکشن کاٹ دیا گیا

بجلی کے بل کی عدم ادائیگی پر سابق ایم این اے نذیر جٹ کے دفتر کا کنکشن کاٹ دیا ...

  

گگو منڈی (نامہ نگار ) ایم این اے چوہدری نذیر احمد جٹ کے مقامی دفتر کا بجلی کا کنکشن گذشتہ روز مپکو اہلکاران نے بل کی عدم(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

ادئیگی کی بنا پر کاٹ دیا بتایا گیا کہ تقریبا 32ہزار روپے کا بل اُن کے ذمہ تھا جو ادا نہیں کیا گیا ذرائع کے مطابق نذیراحمد جٹ کا دفتر کرایہ کہ عمارت میں قائم ہے اس کا میٹر چند روز قبل کٹ گیا تھا تو انہوں نے ہمسائے کی دوکان سے بجلی کی سپلائی حاصل کر لی تھی تو واپڈا اہلکاران نے مزکورہ ہمسائے کا بھی بجلی کا کنکشن بھی کاٹ دیا اور دونوں کے میٹر بھی اُتار لیے ۔

کنکشن کاٹ دیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -