پر امن معاشرے کی تشکیل کیلئے حضرت امام حسینؓ کے پیغام اور سیرت کو عام کرنیکی ضرورت ہے‘ خلیفہ الطاف حسین

پر امن معاشرے کی تشکیل کیلئے حضرت امام حسینؓ کے پیغام اور سیرت کو عام کرنیکی ...

  

ملتان ( سٹی رپورٹر) آستانہ استاد والا کے متولی خلیفہ الطا ف نے کہاہے کہ محرم الحرام حضرت امام حسین کے پیغام کو عام کرنے کی (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

ضرورت ہے تاکہ معاشرے میں امن و امان کی بر قرار رہ سکے انہوں نے کہاہے کہ ملتان میں شیعہ سنی کاکوئی جھگڑا موجود نہیں ہے یہاں تمامسالک کے لوگ مل کر محرم الحرام مناتے ہیں جس کی پورے ملک میں مثال نہیں ملتی انہوں نے کہاہے کہ محرام الحرام میں فساد پھیلانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے تاکہ امن وامان بر قرار رہ سکے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -