سابق صدراوروزیراعظم کے خلاف درخواست غیرمؤثرہونے پرخارج کرنیکا حکم

سابق صدراوروزیراعظم کے خلاف درخواست غیرمؤثرہونے پرخارج کرنیکا حکم

  

ملتان ( خبر نگار خصوصی) لا ہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے سابق صدراوروزیراعظم کے خلاف درخواست غیرمؤثرہونے پرخارج (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

کرنیکا حکم دیاہے۔فاضل عدالت میں لیبریونین رہنما غازی احمدحسن کھوکھرنے وکیل کنورانتظارمحمدخان کے ذریعے درخواست دائر کی تھی کہ صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ان عہدوں پر کام کرنے کے قابل نہیں ہیں اس لئے ان کوعہدوں سے ہٹایاجائے۔مذکورہ درخواست میں سیکرٹری قانون اوردیگر حکام کو فریق بنایاگیاتھااورفاضل عدالت نے 3 اپریل 2012 ء کو مذکورہ درخواست سماعت کیلئے منظورکرنے کا حکم دیاتھاتاہم بعدازاں مذکورہ درخواست زیرالتواء چلی آرہی تھی جو گزشتہ روزغیرمؤثرہونے کی وجہ سے خارج کردی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -