بونس کی منظوری‘ سنیٹری ورکرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی‘ یونین رہنماؤں کا اظہار تشکر

بونس کی منظوری‘ سنیٹری ورکرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی‘ یونین رہنماؤں کا ...

  

ملتان( سپیشل رپورٹر)ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے(بقیہ نمبر71صفحہ12پر )

اجلاس میں عیدالالضحیٰ پر کام کرنیوالے سینٹری ورکرز کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کی منظوری دینے کمپنی ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گء ہے ایمپلائز ویلفیئر یونین (سی بی اے) ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے جنرل سیکرٹری جاوید اقبال، چیئرمین ملک منظور نے میئر ملتان نوید الحق آرائیں، ڈپٹی کمشنر، ایم ڈی عمران نور کا شکریہ ادا کیا ہے جبکہ دوسری طرف غازی یونین کے اجلاس منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں عہدے داروں نے شرکت کی عہدے داروں نے میئر ملتان نوید الحق آرائیں، ڈپٹی کمشنر نادر چٹھہ، ایم ڈی عمران نوراور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران کا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -