ریلوے نے15اکتوبر سے نئے ٹائم ٹیبل پر عملدرآمد کیلئے اقدامات کرلیے

ریلوے نے15اکتوبر سے نئے ٹائم ٹیبل پر عملدرآمد کیلئے اقدامات کرلیے

  

ملتان(جنرل رپورٹر)محکمہ ریلوے نے 15 اکتوبر سے نئے ٹائم ٹیبل کے اجراء کیلئے اقدامات مکمل کرنا شروع کردیئے ہیں،(بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

س سلسلہ میں ملک بھر میں اکتوبر سے ٹرینوں کے نئے ٹائم ٹیبل مرتب کئے جارہے ہیں جو کہ 15 اکتوبر2017ء سے نافذ العمل ہونگے۔ اس ضمن میں محکمہ ریلویز کے تمام ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس سے ٹرینوں کی آمدورفت سے متعلق مشاورت کا عمل بھی جاری ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -