نشتر کا سنیٹری انسپکٹر عملے کی تنخواہوں سے بھتہ لینے لگا
ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال کے سنیٹری انسپکٹر عابد کی جانب سے گاربیج ملازمین کی تنخواہوں سے حصہ لینے کی شکایت سامنے آئی ہے 100 کے قریب گاربیج ملازمین کا کہنا ہے کہ طے شدہ تین ہزار تنخواہ میں سے فی کس 1500 روپے سنیٹری انسپکٹر وصول کر رہا ہے جس کی وجہ مذکورہ ملازمین پریشانی (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
میں مبتلا ہیں نشتر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تحریری شکایت درج کروائی جائے تو کارروائی کرینگے۔
انسپکٹر