ناگ شاہ کے قریب نشتر ہسپتال ٹو کے قیام کیلئے پی سی ون کی تیاری مکمل

ناگ شاہ کے قریب نشتر ہسپتال ٹو کے قیام کیلئے پی سی ون کی تیاری مکمل

  

ملتان(وقائع نگار)چوک ناگ شاہ ملتان کے قریب نشتر ہسپتال ٹو کے قیام کیلئے حتمی منظوری ملنے کے بعد اس کا پی سی ون تیار کرلیا گیا ہے۔نشتر ہسپتال ٹو کے قیام و تعمیر کو جلد از جلد مکمل کرنے(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ نشتر ہسپتال میں مریضوں کے رش کو بوجھ کو کم کیا جاسکے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -