مٹہ ،تعمیراتی کام کے دوران مکان گرنے سے 2 افراد زخمی

مٹہ ،تعمیراتی کام کے دوران مکان گرنے سے 2 افراد زخمی

  

مٹہ ( نمائندہ پاکستان)مٹہ خریڑئی میں تعمیراتی کام کی وقت گھر گرنے سے دو افراد زخمی ایک زخمی کو مٹہ ہسپتال سے سیدو شریف ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ خریڑئی میں مسمی سرنزیب ولد ہارود کے گھر اس وقت گر گیا جب گھر میں تعمیراتی کام جاری تھا گھر گرنے کی وجہ سے مسمی سرنزیب اور انورزیب زخمی ہوگئے جن میں سرنزیب زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے مٹہ ہسپتال سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

مزید :

کراچی صفحہ اول -