مٹہ ،فریقین میں لڑائی جھگڑے 3 زخمی

مٹہ ،فریقین میں لڑائی جھگڑے 3 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹہ ( نمائندہ پاکستان )مٹہ میں دو مختلف مقامات میں فریقین کے درمیان جھگڑوں سے تین افراد زخمی زخمیوں میں ایک شدید زخمی پولیس نے رپورٹ درج کیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ بارو نوخارہ میں مبینہ ملزمان اکبر علی اختر علی ولد صنو بر نے دس سالہ بچے ساجد والد شہزادہ پر چاقوں کی پے درپے وار کرکے شدید زخمی کردیا جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچا دی گئے دریں اثناء شاہ نگواٹئے مٹہ میں بھی دو افراد شیر عالم اور ظاہر شاہ کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں دونوں زخمی ہوگئے تمام زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائے گئے پولیس نے رپورٹ درج کیا ہے