سید عطاء اﷲ شاہ وفات پاگئے

سید عطاء اﷲ شاہ وفات پاگئے

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)پیر سباق ریسرچ سنٹر کے فیلڈ اسسٹنٹ سید عطاء اللہ شاہ وفات پاگئے ہیں۔مرحوم کوان کے آبائی قبرستان پیر سباق میں سپرد خاک کردیاگیا۔مرحوم نوشہرہ پریس کلب کے ممبر سید ولی اللہ شاہ، ایف جی سکول کے سید قاسم شاہ کے بھائی اوراسٹیٹ لائف کے سید اسلام بادشاہ کے ماموں زاد بھائی تھے۔مرحوم کی رسم قل آج بروز جمعرات محلہ پیران پیر سباق میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -