دھڑ جڑے بچوں کو الگ کرنے کیلئے چلڈرن کمپلیکس میں آپریشن آج ہوگا

دھڑ جڑے بچوں کو الگ کرنے کیلئے چلڈرن کمپلیکس میں آپریشن آج ہوگا

  

ملتان(وقائع نگار)چلڈرن کمپلیکس ملتان میں زیر علاج دھڑجڑے بچوں کو الگ کرنے کیلئے آپریشن آج ہوگا۔پروفیسر ڈاکٹر(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

کاشف چشتی ان دھڑ جڑے بچوں کا آپریشن کریں گے۔ڈاکٹروں کے مطابق دونوں بچوں کا جگر جڑا ہوا ہے۔آپریشن میں خون کی نالیاں الگ کرنے کیلئے بھرپور کوشش کی جائے گی۔گزشتہ روز ان بچوں کا ایم آر آئی اور سی ٹی سکین مشین سے ٹیسٹ کروائے گئے ہیں۔

دھڑ جڑے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -