آر ٹی او ملتان انتظامیہ کی عجلت،خزانے کو لاکھوں کا نقصان
ملتان(نیوز رپورٹر)ایف بی آر کی ہدایت پر انسپکٹرز،ڈرائیورز،نائب قاصد،بیلف،چوکیدار،نوٹس سرو اور آرمڈ گارڈز کے یونیفارم کیلئے لاہورکے ایک ٹھیکیدار سے معاملات طے کئے گئے تاہم بوجوہ فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ملتان ریجن کے سینکڑوں ملازمین کے یونیفارم کی ادائیگی(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
ایڈوانس کردی جس کے بعد ٹھیکیدار رقم لے کر غائب ہوگیا۔ایڈوانس لاکھوں روپے کی ادائیگی کرنے والے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران نے اس مالی بے ضابطگی کو چھپانے کیلئے چپ سادھ لی ہے۔واضع ہو کہ یونیفارم کیلئے5لاکھ روپے سے زائد کی پیمنٹ کی گئی۔
ایڈوانس