بیوی اور آشنا کے ہاتھوں زخمی ہونیوالا نوجوان نشتر میں دم توڑ گیا

بیوی اور آشنا کے ہاتھوں زخمی ہونیوالا نوجوان نشتر میں دم توڑ گیا

  

ملتان(کرائم رپورٹر) بیوی اورآشنا کے ہاتھوں زخمی ہونے والا نوجوان نشتر میں دم توڑ گیا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل تھانہ گلگشت کے علاقہ بستی دین پور کا رہائشی 30سالہ محمد عرفان کو اس کی بیوی نگینہ اور اس کے ساتھی خان محمد نے کلہاڑیوں (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

کے وار کرکے زخمی کردیا تھا۔ جس کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال داخل کروادیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے گزشتہ روز دم توڑ گیا نشتر چوکی پولیس نے کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی جبکہ تھانہ گلگشت پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

زخمی شوہر دم توڑ گیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -