ٹیکسز، ڈیوٹیز کی وصولی، ریجنل ٹیکس دفاتر ، متعلقہ ادارے آج اور کل کھلے رہینگے

ٹیکسز، ڈیوٹیز کی وصولی، ریجنل ٹیکس دفاتر ، متعلقہ ادارے آج اور کل کھلے رہینگے

  

ملتان(نیوز رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ہدایت پر (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

آڑ ٹی اوز اور متعلقہ ادارے 28اور 29ستمبر کو رات 10بجے تک کھلے رہیں گے۔ ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی وصولی کیلئے معمول کے مطابق کام جاری رکھیں گے جبکہ نیشنل بنک کی شاخیں بھی ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی کیلئے کھلے رہیں گے۔

دفاتر کھلے رہینگے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -