ملتان سمیت پنجاب کے چھ اضلاع میں ٹریفک اسسٹنٹ کی1225 خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

ملتان سمیت پنجاب کے چھ اضلاع میں ٹریفک اسسٹنٹ کی1225 خالی اسامیوں پر بھرتی کا ...

  

ملتان(وقائع نگار)آئی جی پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ کے دیگر 6اضلاع میں ٹریفک اسسٹنٹ کی1225خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے ۔امیدوار جاری شیڈول کے(بقیہ نمبر62صفحہ12پر )

مطابق درخواست متعلقہ اضلاع کے ٹریفک آفس میں جمع کرواسکتے ہیں،لاہور کیلئے425اسامیاں،راولپنڈی کیلئے135 ،گجرانوالہ کے75،فیصل آباد کیلئے100،ملتان کیلئے90جبکہ سیال کوٹ کیلئے400اسامیوں پر بھرتی کی جائے گی۔

ٹریفک اسسٹنٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -