محلہ خواجگان جلالپور علاقے میں سرچ آپریشن ‘ 160 گھروں کی چیکنگ، 2 افراد گرفتار

محلہ خواجگان جلالپور علاقے میں سرچ آپریشن ‘ 160 گھروں کی چیکنگ، 2 افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر) سٹی پولیس آفیسرملتان چوہدری سلیم کی زیرِنگرانی پولیس ،سی ٹی ڈی او ر جے ٹی ٹی کی جانب سے ملتان پولیس کاحساس اداروں، ایلیٹ فورس اور جے ٹی ٹی کے ہمراہ(بقیہ نمبر65صفحہ12پر )

تھانہ سٹی جلالپور کے علاقہ محلہ خواجگان امام بارگاہ جعفریہ اور جلوس روٹ کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا۔جو کہ6/7گھنٹوں تک جاری رہا اس دوران160 گھروں کو چیک کیا گیا، 258 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ،362 دکانوں کو چیک کیا گیا۔جبکہ 2افراد کو حراست میں لیا گیا۔اس دوران ان سے ہتھیار بھی برامد ہوئے۔جو پولیس نے قبضے میں لے لیے۔