پنجاب پولیس میں 7500 کانسٹیبل بھرتی کا عمل آئندہ ماہ سے شروع ہوگا
ملتان(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس میں ساڑھے سات ہزار کنسٹیبلان بھرتی کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ جنھیں دو (بقیہ نمبر66صفحہ12پر )
مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں پنجاب کے 18اضلاع میں 4ہزار کانسٹیبل بھرتی کیے جائینگے۔آئندہ ماہ سے کانسٹیبلان کی بھرتی کا عمل شروع کردیا جائے گا۔اسی طرح دوسرے مرحلے میں ساڑھے تین ہزار کانسٹیبلان بھرتی کیے جائینگے۔معلوم ہوا ہے کہ ملتان ضلع میں418 ،خانیوال میں 86وہاڑی میں 169جبکہ لودھراں میں 150 کانسٹیبل بھرتی کیے جائینگے۔ضلع لودھراں میں بھرتی پہلے مرحلے میں کی جائیگی جبکہ ملتان،خانیوال اور وہاڑی سمیت دیگر اضلاع میں بھرتی د وسرے مرحلے میں کی جائیگی۔