پاگل کتے کے کاٹنے کا عالمی دن آج منایا جائیگا

پاگل کتے کے کاٹنے کا عالمی دن آج منایا جائیگا

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) پاگل کتے کا کاٹے کی بیماری کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے اس دن کو منانے کا مقصد عوام الناس میں(بقیہ نمبر67صفحہ12پر )

ریبیز کی بیماری سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے ضلع بھر کی گلی محلوں میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد کی وجہ سے اس مرض میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے ۔

عالمی دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -