شہبازشریف کا سرگودھا میں مٹی کا تودہ کرنے سے مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

شہبازشریف کا سرگودھا میں مٹی کا تودہ کرنے سے مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سرگودھا کے علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق مزدوروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے حادثے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ملبے تلے دبے مزدوروں کو بحفاظت نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں تیز کی جائیں اور اس ضمن میں ہرممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ اظہار افسوس